اسلام اباد میں انڈسٹریل ایریا زون تھانہ سبزی منڈی پولیس کی کارروائی کی گئ۔
تھانہ سبزی منڈی کے علاقے میں گن پوائنٹ پر وارداتوں میں ملوث خطرناک عامری گینگ کے دو کارندے گرفتار ہو گئے ۔ ان ملزمان میں عامر علی اور عبدالجبار شامل ہیں.
ملزمان کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والے پسٹل معہ ایمونشن برآمد ہوا ہے۔
ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں اور ابتدائی تفتیش کے دوران سبزی منڈی کے علاقے میں متعدد وارداتوں کا انکشاف بھی کیا ہے ایس پی انڈسٹریل ایریا زون نے تھانہ سبزی منڈی پولیس کی ٹیم کو اچھی کارکردگی پر شاباش دی ہے.

انڈسٹریل ایریا زون تھانہ سبزی منڈی خطرناک گینگ کے دو کارندے گرفتار۔
Shares: