پی آئی اے میں آوٹ آف ٹرن ترقیوں کی انکوائری رپورٹ آگئی

0
43

لاہور:پی آئی اے میں آوٹ آف ٹرن ترقیوں کی انکوائری رپورٹ آگئی ،اطلاعات کے مطابق پاکستان انٹرنینشل ائیرلائنز میں آوٹ آف ٹرن ترقیوں کی انکوائری رپورٹ آگئی

اس رپورٹ کے مطابق 38 ملازمین کوآؤٹ آف ٹرن ترقی دی گئی ہے ، ان میں بڑے بڑے افسران بھی شامل ہیں ، اس حوالے سے آؤٹ آف ٹرن ترقیوں کے کیسز کا ازسرنوجائزہ لیا جارہا ہے

 

[wp-embedder-pack width=”100%” height=”400px” download=”all” download-text=”” attachment_id=”279126″ /]

ادھرذرائع کے مطابق بیرون ملک بھی کچھ ایسی ہی شکایات آئی ہیں ، ان میں چھ افسران کوآؤٹ آف ٹرنی ترقی دے کرپالیسی کوپامال کیا گیا ہے

ادھر یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ بہت جلد ان افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی اوراس جرم میں شامل تمام عناصر کو بھی معاف نہیں کیا جائے گا

Leave a reply