تحریک انصاف کے رہنما،شاہ محمود قریشی کی بیٹی کا کہنا ہے کہ انکی اپنے والد سے گزشتہ پیر کو جیل میں ملاقات ہوئی تھی،شاہ محمود قریشی بالکل ٹھیک ہیں،انہیں جلد انصاف ملے گا اور وہ رہا ہوں گے
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمو د قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی پُر امید ہیں، ان کو ملک میں انصاف ہوتا نظر آ رہا ہے،6 ججز کی آئین کی بالادستی کے لیے بہادری سے شاہ محمود کا حوصلہ بڑھا، کرب سے گزرنے کے باوجود ہم پاکستان کو مضبوط اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، 16 اپریل کو سائفرسزاؤں کے خلاف ہماری اپیل پر سماعت ہے، امید ہے کہ پراسیکیوشن کی جانب سے مزید کوئی بہانے بازی نہیں ہو گی،پراسیکیوشن کے پاس سائفر کیس میں کوئی دلیل نہیں
اڈیالہ جیل انتظامیہ کی جانب سے شاہ محمود قریشی کے اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت مل گئی۔ملاقات کرنے والوں میں شاہ محمود قریشی کی اہلیہ مہرین قریشی، مہر بانو قریشی اور گوہر بانو قریشی شامل ہیں،
بچ کر رہنا،لڑکی اور اشتہاریوں کی مدد سے پنجاب پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا
مہنگائی،غربت،عید کے کپڑے مانگنے پر باپ نے بیٹی کی جان لے لی
پسند کی شادی کیلئے شوہر،وطن ،مذہب چھوڑنے والی سیماحیدر بھارت میں بنی تشدد کا نشانہ
پسند کی شادی، عدالت نے لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی
شادی شدہ خاتون سے معاشقہ،نوجوان کے ساتھ کی گئی بدفعلی،خاتون نے بنائی ویڈیو
بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو
حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے








