شہریوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور ویزہ فراڈ کے معاملے میں ملوث لینڈ روٹ ایجنٹ یاسر علی کو سزا سنائی گئی ہے۔

سپیشل جج سینٹرل فیصل آباد نے مجرم کو قید بامشقت اور جرمانہ کی سزا دی۔ ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل فیصل آباد نے 2023 میں اس کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔مجرم نے ایک شہری کو اٹلی بھجوانے کے لیے 37 لاکھ روپے وصول کیے اور اسے غیر قانونی طور پر دبئی کے راستے ایران بھیج دیا، جہاں اس نے شہری کو یرغمال بنا لیا۔ اس دوران، مجرم نے متاثرہ شہری سے 1 لاکھ 50 ہزار روپے بھی حاصل کیے اور قید کے دوران اس پر تشدد کیا، جبکہ اس کے خاندان سے مزید رقم کا مطالبہ بھی کیا۔جرم ثابت ہونے پر عدالت نے مجرم کو مجموعی طور پر 21 سال قید بامشقت اور 11 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ مزید برآں، مجرم کو متاثرہ شہری کو 37 لاکھ روپے بھی ادا کرنا ہوں گے۔ایف آئی اے کی جانب سے مقدمے کی پیروی اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل ساجد علی نے کی، جبکہ تفتیش سب انسپکٹر اجمل حسین نے کی۔

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی انتہائی نازیبا،جسمانی تعلق،بوس و کنارکی ویڈیو وائرل

پانچویں کلاس کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی،بنائی گئی نازیبا ویڈیو

بچوں کی دینی تعلیم کے نام پر نازیبا ویڈیو بنانے والا گرفتار ، 497 ویڈیوز برآمد

خواتین اداکاروں کی کپڑے بدلنے کے دوران نازیبا ویڈیو بنائے جانے کا انکشاف

ڈیٹنگ ایپس،ہم جنس پرستوں کے لئے بڑا خطرہ بن گئیں

دوہرا معیار،موبائل میں فحش ویڈیو ،اور زیادتی کے مجرموں کو سزا کا مطالبہ

بھارت میں خاتون ڈاکٹر زیادتی و قتل کیس،سپریم کورٹ نے سوال اٹھا دیئے

ٹرینی خاتون ڈاکٹر کی دل دہلا دینے والی پوسٹ مارٹم رپورٹ،شرمگاہ پر بھی آئی چوٹیں

بھارت ،ڈاکٹر کی نرس کے ساتھ زیادتی،دوسری نرس ،وارڈ بوائے نے کی مدد

ڈاکٹر کو زیادتی کا نشانہ بنانے سے قبل ملزم نے شراب پی، فحش ویڈیو دیکھیں

Shares: