پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عجائب گھروں کا عالمی دن ’’ انٹر نیشنل میوزیم ڈے ‘‘ منایا جارہاہے ۔۔یہ دن منانے کا مقصد عوام کو اپنی تہذیب وثقافت اور ماضی کی تاریخ کو محفوظ بنانےسےمتعلق شعور پیدا کرنا اور عجائب گھر کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے

Shares: