ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ اقراء عزیز نے حال ہی میں عمران اشرف کے شو میں شرکت کی ، اس میں انہوں نے رانجھا رانجھا کردی کے تھوڑے ڈائیلاگز بھی بھولے کے ساتھ بولے. جنہیں بہت پسند کیا گیا. انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ میں اپنی شادی پر بالکل نہیں روئی تھی ، نہ رونے کی وجہ بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے کم عمری میںہی سوچ لیا تھا کہ میں نے شاد ی کرنی ہے لہذا مجھے جلد شادی کرنے کا شوق تھا سو کرلی ، میں دلہن بنی بیٹھی تھی لوگوں کا خیال تھا کہ میں روئوں گی لیکن ایسا نہیں ہوا کیونکہ مجھے رونا آیا ہی نہیں ، بلکہ رات کے 4 بجے میںزبردستی اپنی رخصتی کروائی.
انہوں نے کہا کہ ”جب میری ملاقات یاسر کے ساتھ ہوئی تو میںنے محسوس کیا کہ وہ بہت لونگ اور کیرنگ ہے،” وہ شادی سے پہلے مجھے مشورے دیا کرتے تھے کہ میں زندگ میںکیسے آگے بڑھ سکتی ہوں کیسے کامیابی میرا مقدر بن سکتی ہے، ان کے ایسے مشورے اور میری پرواہ نے مجھے ان کا دیوانہ بنا دیا اور بس پھر میں نے سوچ لیا کہ شادی کرنی ہے تو اسی سے کرنی ہے، یاسر نے مجھے پرپوز کیا تو میں نے ہاں ک
تماشا گھر سے نکلنے کے بعد علی سکند کا اہم وڈیو پیغام
نتاشا علی ہوئیں گھر سے بے گھر
فضا علی کی بیٹی کی شوبز میںاینٹری
دی .








