ایران امریکا کے ساتھ تمام قیدیوں کا تبادلہ کرنے کے لئے تیار ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایران امریکا کے ساتھ تمام قیدیوں کا تبادلہ کرنے کے لئے تیار ہے، ایرانی وزیر خارجہ

باغی ٹی و ی : ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ تمام قیدیوں کا تبادلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔ امریکی پابندیا ں کوئی نئی بات نہیں، اس سے ان کے ملک پر کوئی خاص اثر نہیں ہو گا۔

جواد ظریف نے یہ بات نیویارک میں خارجہ تعلقات سے متعلق کونسل سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کی عدالتیں آزاد ہیں اور حکومت ان کے فیصلوں میں مداخلت نہیں کرتی، عدالت نے ریسلر کو قتل کے جرم میں ہی پھانسی دی۔

ایرانی جنرل کو مارنے کے بعد امریکہ نے دی شہریوں کو اہم ہدایات

جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت، امریکہ نے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا، ایسا کس نے کہا؟

ایرانی جنرل پر امریکی حملہ، چین بھی میدان میں آ گیا، بڑا مطالبہ کر دیا

تیسری عالمی جنگ، امریکا کے خطرناک ترین عزائم، سابق امریکی وزیر خارجہ کے انٹرویو نے تہلکہ مچا دیا

قاسم سلیمانی کو ٹرمپ کی ہدایت پر مارا گیا، پینٹا گون، ٹرمپ نے کیا کہا؟

امریکہ اور ایران ماضی میں بھی ایک دوسرے کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ کرتے رہے ہیں، گزشتہ برس دسمبر میں 2 قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا تھا جن میں جاسوسی کے الزام میں ایک امریکی شہری بھی شامل تھا۔

واضح رہے کہ امریکہ اور ایران کے تعلقات 1979 سے کشیدگی کا شکار ہیں، کئی مرتبہ دونوں ممالک کے درمیان جنگ بھی ہوتے ہوتے رہ گئی ہے حتی کہ موجودہ امریکی صدر ٹرمپ اور وزیر خارجہ پومپیو ایران پر حملے کی دھمکیاں دے چکے ہیں جس کے جواب میں ایران کی جانب سے بھی جوابی حملوں کی دھمکیاں سامنے آتی ہیں

امریکی بدمعاشی کا بھر پور جواب دیں‌ گے ، ایرانی صدر

Comments are closed.