اسلام آباد ہائی کورٹ کے پہلے چیف جسٹس ریٹائرڈ جسٹس سردار محمد اسلم انتقال کرگئے

0
44

اسلام آباد ہائی کورٹ کے پہلے چیف جسٹس ریٹائرڈ جسٹس سردار محمد اسلم انتقال کرگئے .سردار محمد اسلم چندروز قبل علیل ہونے کے باعث ہسپتال میں زیرعلاج تھے .مرحوم چیف جسٹس اسلام.آباد ہائی کورٹ بننے سے قبل لاہور ہائی کورٹ میں بھی خدمات سرانجام دیتے رہے.مرحوم سردار محمد اسلم کی نناز جبازہ آج شام ساڑھے چار بجے آتحصیل کہوٹہ کے آبائی علاقے جیوڑا کے نواح بھینٹی میں ادا کی جائے گی.ہائی کورٹ راولپنڈی بار کے صدر ملک وحید انجم.اور سیکرٹری راجہ فہیم الطاف کا اظہار افسوس. کرائم.اینڈکورٹ رپورٹرز ایسوسی راولپنڈی .کرار .کا سردار محمد اسلم کی رحلت پر سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت.

Leave a reply