اسلام آباد میں متشتبہ شخص گرفتار ، خطرناک عزائم کو عملی جامہ پہنانے والا تھا

0
29

اسلام آباد میں متشتبہ شخص گرفتار ، خطرناک عزائم کو عملی جامہ پہنانے والا تھا

باغی ٹی وی : اسلام باد پولیس نے مبینہ طور ایک ایسے مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے جس کے انتہائی خطرناک عزائم تھے . تفتیس میں بتایا گیا کہ ، مشتبہ شخص کے پاس سے ایک ایس ایم جی گن قبضے میں لی ہے جو اس شخص نے سرگودھا سے حاصل کی تھی .
ک
بتایاگیا کہ اس شخص نے سرگودھا سے پولیس اہلکار سے یہ گن چھین تھی . گرفتار کیے گئے شخص نے پولیس کو بتایا گیا کہ کہ فرانس انکلیو پر حملہ کرنا چاہتا تھا تا کہ وہ توہین کا بدلہ لے سکے .

پولیس نے مشتبہ فرد کو گرفتار کر کے اسلحہ ان سے قبضے میں‌لے لیا اور اس طرح ایک تباہ کن کاروائی سے اسلام آباد کو بچا لیا گیا .

Leave a reply