اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون پر اتفاق کیا گیا۔
باغی ٹی وی: وزیرخارجہ کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے آج ان کے دفتر میں ملاقات کی،ملاقات میں دونوں فریقین نے دیگرشعبوں کے ساتھ ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے فرو غ پر اتفاق کیا،فریقین نے اقتصادی اور تجارتی تعلقات مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ انسداد دہشت گردی اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا۔
نعیم حیدر پنجوتھہ نے عمران خان سے علیمہ خان کی شکایت کردی
اشنا شاہ کا خوفناک تجربہ جس کے بعد سے وہ کاسمیٹک سرجری سے ڈرتی ہیں
شائستہ کیساتھ گہرا تعلق تھا، مگر اب ہم زیادہ ملتے نہیں،ساحر لودھی