اشتہاری ملزمان کی تقاریر پر پابندی کیخلاف درخواستیں،عدالت میں کس نے لیا "یوٹرن”

0
42
islamabad high court

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں اشتہاری ملزمان کی تقاریر پر پابندی کیخلاف درخواستیں واپس لے لی گئیں

ہیومین رائٹس اور پی ایف یو جے کے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہوئے ،وکیل نے کہا کہ ہم درخواست واپس لینا چاہتے ہیں، نئی بنیادوں پر دوبارہ دراخواست دائر کریں گے، چیف جسٹس السام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ درخواست میں بڑے بڑے نام شامل تھے لیکن تاثر درست نہیں گیا،

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

نواز شریف کی بیماری کا علاج جیل میں نہیں ہو سکتا، ڈاکٹر کا انکشاف

شہباز شریف اور مریم پہنچے کوٹ لکھپت، شہباز شریف کی گاڑی کی ٹکر سے کارکن ہوا زخمی

کرونا کے باوجود ، باؤ جی ، لندن میں علاج کرواتے ہوئے

نواز شریف کی تقریر کا مفہوم ہے کہ وہ سیاستدانوں کے نہیں فوج کے خلاف ہیں،چودھری شجاعت برس پڑے

پی ڈی ایم جلسہ سے قبل ن لیگی کارکنان کو "ہراساں” کیا جانے لگا

کس مفرور کا انٹرویو ائیر کروانا چاہتے ہیں؟ ریلیف نہیں دے سکتے، عدالت

قبل ازیں گیارہ جنوری کو کیس کی سماعت ہوئی تھی تو وفاق کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل طیب شاہ عدالت میں پیش ہوئے تھے،معاون وکیل نے عدالت میں کہا کہ سلمان اکرم راجہ سپریم کورٹ میں مصروف ہیں،کیس کو ملتوی کیا جائے ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس کیس میں بہت ہی تاخیر ہوئی ہے مزید تاخیر کی ضرورت نہیں ،

Leave a reply