جےیوآئی کےسربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی خارجہ پالیسی مکمل طورپرناکام ہورہی ہے،
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوںنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اکتوبرمیں اسلام آبادمیں آزادی مارچ کافیصلہ کیاہے، کشمیرمیں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کی جارہی ہے،
عالمی برادری نےمجرمانہ طورپرکشمیرکےمعاملےپرآنکھیں بندکررکھی ہیں، دینی مدارس کےحوالےسےتنظیم المدارس کےمطالبات تسلیم کرتےہیں،
مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ ہم پرامن لوگ ہیں اورملین مارچ پرامن ہوگا،