وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جرائم میں کمی نہ آ سکی ، پولیس بن کر غیر ملکی خاتون کو لوٹ لیا گیا
واقعہ اسلام آباد کی ایف سکس مرکز سپر مارکیٹ میں پیش آیا جہاں یر ملکی پولینڈ نیشنل کے ساتھ نوسربازی کی واردات ہوئی ہے،دو افراد جعلی پولیس والے بن کر 500 پاؤنڈ اور کچھ یوروز لے کر فرار ہو گئے،دو افراد نے اپنا تعارف پولیس افسر کی حیثیت سے کروایا،دونوں افراد نے پولیس یونیفارم نہیں پہنا تھا، چیکنگ کے بہانے خاتون کا پرس چیک کیا ،پرس میں موجود نقدی نکالی اور پرس پھینک کر موقع سے فرار ہو گئے،تھانہ کوہسار کی پولیس موقع پر پہنچ گئی،معاملے کی تفتیش جاری ہے،
دوسری جانب تھانہ آئی نائن کے ایریا آئی 8 مرکز نزد بٹ کراہی کے پاس تین امریکن نیشنل ڈیوڈ، اس کی وائف کارا، اور اس کی ایک بیٹی اپنی گاڑی میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک ان کی گاڑی کے پاس ایک موٹر سائیکل پر سوار تین لڑکے آئے اور گن پوائنٹ پر ان سے دو عدد آئی فون اور پاکستانی 3000 روپے چھین کر فرار ہوئے ۔پولیس نے واقع کی ایف آئی آر نمبر 496/24 بجرم 392 درج کر لی ہے۔
اولاد نہ ہونے پر دوسری شادی کے خواہشمند نے پہلی بیوی کو قتل کروا دیا
بغیر اجازت دوسری شادی ، نوجوان کو عدالت نے سنائی سزا
دوسری شادی کیلئے خاتون نے شوہر،اور شوہرنے پہلی بیوی کو کیا قتل
جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے
چارکار سوار لڑکیوں نے کارخانے میں کام کرنیوالے لڑکے کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا