اسلام آباد کی اہم عمارت پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،دہشت گرد گرفتار

0
39

اسلام آباد کی اہم عمارت پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،دہشت گرد گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اسٹاک ایکس چینج پردہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

سی ٹی ڈی نے 3 دہشت گردوں کوگرفتارکرلیا،ترجمان سی ٹی‌ ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے راولپنڈی میں کارروائی کی اور بم دھماکوں میں ملوث 3 دہشت گرد گرفتار کر لئے،دہشت گردوں نےاسلام آباداسٹاک ایکس چینج پر حملے کا منصوبہ بنا رکھاتھا،

گرفتار مبینہ دہشت گردوں سے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے،مبینہ دہشت راولپنڈی میں جنوری، مارچ، جون اوردسمبر میں ہونے والے دھماکوں میں ملوث ہیں،مبینہ دہشت گردوں کوخفیہ اطلاع پر اڈیالہ روڈ سے گرفتار کیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مبینہ دہشت گردوں نے 4شہریوں کو قتل اور 30 سے زائد کو زخمی کرنے کا اعتراف کیا ،مبینہ دہشت گرد راولپنڈی میں جنوری، مارچ، جون اوردسمبر میں ہونے والے دھماکوں میں ملوث ہیں

لاہور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ سیکورٹی اداروں نے بنایا ناکام

محرم الحرام کے موقع پر پولیس نے بنایا دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد اسلحہ، بارود سمیت گرفتار

پشاور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،داعش کے دہشت گرد گرفتار

بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

Leave a reply