اسلام آباد میں بھکاری بن کر ڈاکوؤں نے جیولری شاپ لوٹ لی، پولیس موقع پر پہنچ گئی

0
38

اسلام آباد جیولرز میلوڈی میں واردات کا معاملہ ، حقیقت سامنے آگئی دو لڑکے بھکاری بن کر جیولر شاپ کے اندر داخل ہوئے ، شاپ میں لوٹنے کی کوشش کی تو دکاندار نے مزاحمت کی

مزاحمت پر ملزمان نے فائر کردیا جس سے ایک شخص زخمی ہوگیا، ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، پولیس کے سینئر افسران موقع پر پہنچ گئے ہیں
ڈی آئی جی آپریشن نے وقوعہ کا نوٹس لے کر ملزمان کی فوری گرفتار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ، ایس پی سٹی کو سرزد وقوعہ کے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی

Leave a reply