اسلام آباد تھا نہ بنی گالہ کی حدود میں چوری کی دلچسپ واردات سامنے آگئی

بنی گالہ میں چور صحافی کی گاڑی کے ٹائر اتار کر لے گیا، چور جاتے ہوئے معذرت کا خط چھوڑ گیا کہ غریب ہوں مجبوری میں چوری کی ہے، بددعا نہ دیجئے گا

جبکہ تھا نہ بنی گا لہ کے علاقہ میں کرای شہر نزد قبرستان میں دو پارٹیوں کے درمیان لڑائی جھگڑ ے کا معاملہ ، لڑائی جھگڑ ے میں سعدیہ بی بی نامی عورت جانبحق ہوگئی ، جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے

جانبحق ہو نے والی عورت اور زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ ایس پی سٹی ، ڈی ایس پی بنی گالہ اور ایس ایچ او مو قع پر پہنچ گئے ،
سرزد وقوعہ کے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں،

ابتدائی تحقیقات کے دوران دو فیملیز کے درمیان خاندانی تنازعہ لڑائی کا موجب بنا ۔ سرزد وقوعہ کے متعلق ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

Shares: