اختر مینگل،ساتھی اسلحہ کے ساتھ پارلیمنٹ گھسے،مقدمہ درج

akhtar mengal

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بی این پی سربراہ اختر مینگل اور انکے ساتھیوں پر مقدمہ درج کیا گیا ہے.

مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد میں درج کیا گیا ہے،مقدمہ سینیٹ کے جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن جمیل احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے،درج مقدمے میں دہشتگردی سمیت 7 دفعات شامل کی گئی ہیں،درج مقدمے کے متن میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ اختر مینگل اور انکے ساتھیوں نے سینٹ کے سٹاف کو زد و کوب کیا ،اختر مینگل اور ان کے ساتھی اسلحہ کے ساتھ پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہوئے ،ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے،

اکرم چوہدری کا نجی ٹی وی کے نام پر دورہ یوکے،ذاتی فائدے،ادارے کو نقصان

سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے

سما ٹی وی بحران کا شکار،نجم سیٹھی” پریشان”،اکرم چودھری کی پالیسیاں لے ڈوبیں

نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد مناہل ملک کی عمران خان سے ملاقات کی تصویر وائرل

مناہل ملک سے قبل کس کس پاکستانی کی ہوئی "نازیبا ویڈیو”لیک

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی انتہائی نازیبا،جسمانی تعلق،بوس و کنارکی ویڈیو وائرل

Comments are closed.