وزیراعظم وفدکے ہمراہ تاجکستان روانہ

0
48
shehbaz

وزیراعظم محمد شہباز شریف تاجکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد سے روانہ ہو گئے
وفد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی شامل ہیں،دوشنبہ آمد پر وزیرِ اعظم تاجکستان کے قومی ہیرو اسماعیل سامانی کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے۔ وزیراعظم قصرِ ملت کا دورہ کریں گے جہاں وہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمن سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم پاکستان اور تاجکستان کے مابین مختلف شعبوں میں باہمی اشتراک کے حوالے سے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔اس تقریب کے اختتام پر وزیراعظم اور تاجک صدر مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔

امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد،پاکستان کے خلاف آپریشن گولڈ اسمتھ کی ایک کڑی

آپریشن گولڈ سمتھ کے حوالہ سے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے ایک وی لاگ میں انکشافات کیے تھے اور کہا تھا کہ اب آپریشن گولڈ سمتھ جو ہے چڑیل کی خبر کے مطابق وہ لانج ہو گیا ہے

امریکی قرارداد پاکستان کے سیاسی حالات سے ناواقفیت پر مبنی ہے،ترجمان دفتر خارجہ

گولڈسمتھ 2.0 کے حصے کے طور پر قرارداد 901 پاکستان کو کمزور کرنے کی کوشش

امریکی قرارداد مسترد، وزیر خارجہ کا مقابلے میں قرارداد لانے کا اعلان

قراردار پر پاکستان نے امریکا کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

Leave a reply