اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ، 13 افراد کو کہاں منتل کر دیا گیا

اسلام آباد پولیس کا ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کی ہدایت پر نسٹ یونیورسٹی اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن، 60 کچی بستیوں میں چیکنگ کی گئی، 13 مشکوک افراد پوچھ گچھ کےلئے تھانہ منتقل، سرچ آپریشن کا مقصد سکیورٹی کو مزید بہتر بناناہے،

اسلام آباد، ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کے زونل ایس پیز کوضلع بھر میں پیشہ ور بھکاریوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف خصوصی مہم چلانے کی ہدایت جاری کر دی ، زونل افسران روزانہ کی بنیادوں پر پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاون کریں

ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر نے کہا کہ کسی بھی سگنل یا مارکیٹ میں بھکاری نظر نہیں انے چاہیئں، تمام زونز میں خصوصی اینٹی بھکاری سکواڈز تشکیل دئیے جائیں،

Comments are closed.