اسلام آباد پولیس نے ندیم کا قاتل گرفتار کر لیا ، ملزم نے قتل کی وجہ بتا دی

0
86

باغی ٹی وی کی خبر پر ایکشن اسلام آباد پولیس نے جواں سال لڑکے کے قتل میں ملوث ملزم کو قلیل وقت میں گرفتار کرلیا اسلام آباد پولیس نے باغی ٹی وی کی خبر پر ری ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔ملزم اور مقتول دونوں دوست تھے اور معمولی تلخ کلامی پر ملزم نے ندیم کو قتل کردیا تھا۔

https://twitter.com/ICT_Police/status/1372121167717273602?s=20

تھانہ اسلام اباد ٹوکری سے 20سالہ نوجوان کی نعش ملی تفصيلات کے مطابق ضلع ایبٹ اباد کے سرکل بکوٹ کھن کلاں سے تعلق رکھنے والے 20سالہ نوجوان ندیم ولد رشید کی نعش ملی محمد رشید ساکنہ کھن کلاں مندری نے 4دن پہلے گمشدی کی رپورٹ درج کرواٸی تھی محمد ندیم بھارہ کہو کے مقامی ھوٹل پر مزدری کرتا تھا بھارہ کہو تھانہ اسلام اباد نے رپورٹ درج کرکے نعش ورثا۶ کے حوالے کردی

ندیم ولد رشید یونین کونسل بکوٹ سکنہ (کھن کلاں لونڈی مندری )ضلع ایبٹ آباد کا رہاشی تھا جسکی عمر تقریباً 19/20 سال تھیجوکہ پرنس ہوٹل بھارہ پر کام کرتا تھا اور 3/4 دن سے لاپتہ تھا ۔آج اس کی ڈیڈ باڈی جنگل نزد الحیات ہوٹل ڈھوکڑی سے ملی ہے، تھانہ سکٹریٹ کے علاقے ڈھوکری چوک کے قریب جنگل سے نعش ملی ہے.نعش کی شناخت ندیم ولد رشید کے نام سے ہوئی.

ندیم ولد رشید یونین کونسل بکوٹ سکنہ کھن کلاں لونڈی مندری ضلح ایبٹ آباد کا رہائشی تھا جوکہ بھارہ کہو کے ایک مقامی پر ہوٹل پر کام کرتا تھا.ندیم 3/4دن سے لاپتہ تھا تاہم آج اس کی نعش جنگل سے ملی ہے.تھانہ سکٹریٹ پولیس موقع پر پہنچ گئی.نعش کو قبضہ میں لیکر ہسپتال منتقل کردیاگیا تھا

Leave a reply