وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں زلزلہ

0
49

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے

زلزلہ پیما مرکزکے مطابق اسلام آبادسمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ آیا، زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی زلزلے کی زیرمین گہرائی 159 کلومیٹرتھی،مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا،

راولپنڈی ،پشاورمردان ،لوئردیر،کوہاٹ اورمالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے ، اسلام آباد، پشاور سمیت دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ آنے پر شہری گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا

زلزلہ پروف عمارتوں کی تعمیر یقینی بنائی جائے گی، وزیراعظم آزاد کشمیر

زلزلہ متاثرین کی بحالی تک چین سےنہیں بیٹھیں گے، مشیر برائے اطلاعات

آج آنے والے زلزلے سے بھارت میں کوئی جانی و مالی نقصان ہوا یا نہیں اس بارے میں ابھی تک تفصیلات نہیں مل سکیں،جونہی کوئی تفصیل سامنے آئے گی باغی ٹی وی اپنے قارئین کو آگاہ کرے گا.

Leave a reply