اسلام آبادایس پی انڈسٹریل ایریا زون کی ہدایت پر تھانہ نون پولیس کی کارروائی.

0
59

جی ٹی روڈ پر گن پوائنٹ پر وارداتوں میں ملوث گینگ کے چار کارندے اسلحہ سمیت گرفتار.ملزمان کے قبضے سے وارداتوں کے دوران استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونیشن برآمد کی گئی۔ ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ھے۔

ان کے نام انار گل، زاہد خان، جان آغا اور عبدالستار شامل ہیں. جن کے الگ الگ مقدمات درج کرکے شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کردیا گیا۔ کارورائی ڈی ایس پی سبزی منڈی سرکل محمد نواز بھٹی کی نگرانی میں ایس ایچ او اشتیاق شاہ معہ ٹیم نے کی.۔ایس پی نے پولیس ٹیم کو اچھی کارکردگی پر شاباش دی۔

Leave a reply