توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ملتوی

0
125
PTI

اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن اورتوہین چیف الیکشن کمشنر کا معاملہ، ممبر نثار درانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شعیب شاہین پیش ہوئے،فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری کمرہ عدالت میں موجودتھے،وزارت داخلہ کیجانب سے سیکشن آفیسر ڈاکٹر خالد نعیم بھی کمیشن پیش ہوئے، شعیب شاہین نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ابھی شارٹ آرڈر آیا تفصیلی فیصلہ آنا باقی ہے، آرڈر کے مطابق چیئرمین پی ٹی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی بات ہے، ممبر نثار درانی نے کہا کہ یہ جیل میں پہلا ٹرائل نہیں،چلیں اس پر ہم کوئی آرڈر پاس کردیتے ہیں، شعیب شاہین نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے کے وکلاء کو ملنے کی بھی اجازت نہیں دی جاتی،کیس کی سماعت 30 نومبر تک ملتوی کر دی گئی، ممبر نثار درانی نے کہا کہ اگلی سماعت پر معاملہ نمٹا دیں گے

فوج اور قوم کے درمیان خلیج پیدا کرنا ملک دشمن قوتوں کا ایجنڈا ہے،پرویز الہیٰ

سپریم کورٹ نے دیا پی ٹی آئی کو جھٹکا،فواد چودھری کو بولنے سے بھی روک دیا

بیانیہ پٹ گیا، عمران خان کا پول کھلنے والا ہے ،آئی ایم ایف ڈیل، انجام کیا ہو گا؟

عمران خان معافی مانگنے جج زیبا چودھری کی عدالت پہنچ گئے

Leave a reply