اسلام اور مسلمانوں سے سخت نفرت کرنے والا انگریز مصری فٹ بالر محمد صلاح سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا.

تفصیلات کےمطابق اسلام اور مسلمانوں سے سخت نفرت کرنے والا انگریز مصری فٹ بالر محمد صلاح سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا.دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے گورے کا کہنا ہے کہ اسے اسلام سے شدید نفرت تھی مگر جب لیور پول کے فٹ بالر محمد صلاح نے اسلام کا صیح امیج پیش کیا تو وہ اسلامی تعلیمات سے بہت متاثر ہوا جس کے اس نے اسلام قبول کرنے اور مسلمان ہونے کافیصلہ کیا۔
نو مسلم نے دی گارڈین’ اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ وہ اسلامو فوبیا کا شکار تھا اور لیور پول کے فٹ بالر محمد صلاح نے اسلام کا اخلاق دیکھ کر مسلمان ہو گیا ہے.۔ اس نے کہا کہ محمد صلاح ہی میری ‘انسپائریشن’ ہے جن کی شخصیت نے واقعتا مجھے متاثر کیا۔ اب میری خواہش ہے کہ میں محمد صلاح سے ملاقات کروں اور اس کے ساتھ مصافحہ کرکے اس کو بتائوں کہ میں اس کی وجہ سے مشرف بہ اسلام ہوگیا ہوں۔ ساتھ ہی اس کا شکریہ ادا کروں۔
واضح رہے کہ اسلام و فوبیا کی وجہ سے یورپ میں بہت سےایسے لوگ ہیں‌، جنہیں اسلام سے یہ نفرت اپنےمعاشرے سے ملی ہے اور جب انہوں نے اسلام کا مطالعہ کیا تو ان کی زندگیاں بدل گئیں.

وزیراعظم نے جنرل اسمبلی کے 74 ویں‌اجلاس میں اپنی تقریر میں کہا کہ اسلامو فوبیا سے تقسیم ہو رہی ہے، خواتین حجاب پہن رہی ہیں لیکن چند ملکوں میں اس پر پابندی ہے اور انہیں اس سے مسئلہ ہے، کچھ ملکوںمیں کپڑے اتارنے کی تو اجازت ہے لیکن پہننے کی نہیں، اس اسلاموفوبیا کا آغاز 9/11 کے بعد ہوا۔

وزیر اعظم نے بھی جنرل اسمبلی کے 74 ویں‌اجلاس میں کہا کہ دنیا میں کوئی ریڈیکل اسلام نہیں، اسلامی دہشت گردی نام کی کوئی چیز نہیں، صرف ایک اسلام ہے جو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم لے کر آئے، دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔وزیراعظم نے کہا کہ چند مغربی ممالک کے رہنما اس حوالے سے متضاد باتیں کرتے ہیں جس سے غلط فہمیاں بڑھ جاتی ہیں حالانکہ اسلام صرف ایک ہے اس میں کوئی درجے نہیں ہیں۔

دنیا والو ! سب جانتے ہیں‌ کہ دہشت گردی ہندو کرتے ہیں‌ ، نائن الیون کے بعد اسلام کے خلاف اسلامو فوبیا بڑھا ، اسلام امن وسلامتی کا دین ہے ، عمران خان

پاکستان، ترکی، ملائیشیا کا ‘اسلاموفوبیا’ کا مقابلہ کرنے کیلئے انگریزی چینل شروع کرنے کا اعلان

Shares: