اسلامی ممالک کا میڈیا اسلاموفوبیا کیخلاف کردار ادا کرے. او آئی سی

0
35
OIC

اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے تمام اسلامی ممالک کے ذرائع ابلاغ سے اپیل کی ہے کہ وہ اسلامو فوبیا کے بارے میں اپنا کردار ادا کرنے سمیت موثر اور فعال انداز سے اسلام کی تعلیمات کا پرچار کریں۔ اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے ہیڈ کوارٹر میں انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر وجدی علی سندھی کی صدارت میں منعقد ہونے والے اجلاس میں اسلامی ممالک کے نمائندوں نے آن لائن شرکت کی۔

اجلاس میں وجدی علی سندھی کا کہنا تھا کہ تمام اسلامی ممالک کا سرکاری اور پرائیویٹ میڈیا ریڈیو اور ٹی وی کے ذریعے اسلاموفوبیا کے خلاف اپنا کردار ادا کرتے ہوئے اسلامی تعلیمات کو فروغ دے۔
مزید یہ پڑھیں؛
وزیراعظم کی غیرملکی سرمایہ کاری سے متعلق مواقع تلاش کرنے کی ہدایت
ڈی جی پی ٹی اے کے گھر چوری کی واردات
شمالی وزیرستان؛ خودکش دھماکے میں 3 اہلکار شہید جبکہ 10شہری زخمی
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد
اسحاق ڈار کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات
لاہورمیں 285 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوچکی ہے،عامر میر
سی پیک کے دس سال مکمل،وزیراعظم شہبازشریف کی چین اورپاکستان کو مبارکباد
انہوں نے کہا کہ صحافی برداری اور سوشل کے لئے کام کرنے والے تمام افراد اسلامو فوبیا کے محرکات کو اجاگر کریں اور مذہب یا عقیدے کی بنیاد پر تشدد کے منفی اثرات کے حوالے سے لوگوں کو آگاہ کریں اور بتایا جائے کہ منافرت اورعدم برداشت کی کسی بھی معاشرے میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔

Leave a reply