اسلام آباد پولیس کے انوکھے فیصلے، پولیس کی گاڑیوں کیلیے مختص پیٹرول کی تفصیلات کو خفیہ قراردے دیا،
اسلام آباد پولیس کی کاروائی، کروڑوں روپے مالیت کی آئس برآمد، چار گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ چوری شدہ موٹرسائیکلوں اورگاڑیوں کی برآمدگی کاریکارڈ خفیہ ہے، معلومات تک رسائی کے قانون کے سیکشن7 کے تحت خفیہ قراردے دیا گیا، میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آئی جی سے معلومات تک رسائی کے قانون کے تحت پولیس گاڑیوں کے پٹرول کی تفصیلات مانگی گئی ہیں، آئی جی اسلام آباد سے 2013-18 تک پولیس گاڑیوں کے پیڑول کی تفصیلات مانگی گئی ہیں، اسی طرح آئی جی اسلام آباد سے 4 سال میں ہر تھانے کودیے گئے بجٹ کی تفصیلات بھی مانگی گئی ہیں تاہم اسلام آباد پولیس نے پولیس کی گاڑیوں کیلیے مختص پیٹرول کی تفصیلات کو خفیہ قراردے دیا ہے،
اب ہماری طرف سے عمران خان کو کوئی این آر او نہیں ملے گا، مولانا فضل الرحمن
آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے
اسلام آبادپولیس تھانوں کے بجٹ کی تفصیلات بتانے سے بھی گریز کر رہی ہے، ایس ایس پی لاجسٹک کا کہنا ہے کہ ہرتھانے کو ضروریات کی بنیاد پربجٹ دیا جاتا ہے، تھانوں کی ضروریات اسلام آبادپولیس کےریگولربجٹ سےپوری کی جاتی ہیں، ایس ایس پی لاجسٹک کے مطابق اسلام آباد کے22 تھانوں میں ہرتھانے کو 2 پک اپ گاڑیاں دی گئی ہیں،