برطانیہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، کینیڈا اور ناروے نے اسرائیل کے دو انتہاپسند وزرا پر فلسطینیوں کے خلاف تشدد کو ہوا دینے کے الزامات پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان پابندیوں کا نشانہ بننے والے وزرا میں اسرائیلی وزیر خزانہ بیزالل اسموٹرچ اور وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بن گویر شامل ہیں۔ ان پر مذکورہ پانچوں ممالک میں سفر پر پابندی عائد کی گئی ہے، جبکہ ان کے ان ممالک میں موجود اثاثے بھی منجمد کر دیے گئے ہیں۔

پابندیوں کی وجہ ان دونوں وزرا کے وہ بیانات اور اقدامات بتائے گئے ہیں جو فلسطینیوں کے خلاف تشدد کو ہوا دینے، اشتعال انگیزی اور نسلی منافرت پر مبنی سمجھے گئے ہیں۔

وفاقی بجٹ میں کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے اربوں روپے مختص

کراچی، پانی کے ٹینک کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق

درآمدی سولر پینلز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد

تعمیراتی شعبے اور کم لاگت گھروں کے لیے ریلیف، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم

Shares: