‏خالی خزانہ، کرپٹ مافیاز، کرونا، ٹڈی دل کے باوجود عمران خان ہی ہے جو نئے ٹیکس کے بغیر بجٹ دے سکتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق  سابق وزیرقانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ ان حالات میں جبکہ کرپٹ حکمرانوں نے قومی خزانے کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے ، اس سے بہترکوئی بجٹ نہیں ہوسکتا

 

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں بابراعوان نے کہا  کہ خالی خزانہ، کرپٹ مافیاز، کرونا، ٹڈی دل، LOC پر جنگی محاذ اور 5 ہزار ارب قرض ادائیگی کے باوجود بھی، یہ عمران خان ہی ہے جو نئے ٹیکس کے بغیر بجٹ دے سکتا ہے۔

 

 

بابراعوان نے سابق کرپٹ حکمرانوں کی ملک دشمنی پرگہرے دکھ کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ظالموں نے اپنی جیبیں بھرلیں لیکن نہ تو اس ملک کا سوچا اور نہ ہی اس ملک کی غریب عوام کا ، بابراعوان نے کہا کہ ‏خالی خزانہ، کرپٹ مافیاز، کرونا، ٹڈی دل کے باوجود عمران خان ہی ہے جو نئے ٹیکس کے بغیر بجٹ دے سکتا ہے

 

 

Shares: