امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی لڑائی میں پاکستان دنیا بھر میں تماشا بن گیا ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی لڑائی میں پاکستان دنیا بھر میں تماشا بن گیا ہے۔ جامعہ پنجاب لاہور میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ سارا انتشار پی ڈی ایم، پی پی، پی ٹی آئی کے درمیان کرسی اور مفادات کے لیے جنگ کی وجہ سے ہے۔
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ سیاست دان ایک دوسرے کو ختم کرنے کی باتیں کر رہے ہیں، حکمرانوں نے ایوان کی عزت کو خاک میں ملا دیا، حکمران لڑائیاں جاری رکھ کر پاکستان کو شام، لیبیا اور یمن کی طرح بنادیں گے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
26 سال کے بعد بھی شاہ رخ خان کا کرشمہ قائم ہے شامک داور
کرشنا ابھیشیک نے اپنے ماموں گووندا اور ممانی کے ساتھ جھگڑے کی خبروں پر رد عمل دیدیا
سورو گنگولی نغمہ کے ساتھ اپنی دوستی چھپا کر رکھنا چاہتے تھے لیکن کیا ہوا؟
سعودی عرب: حسن قرات کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،آئی جی پنجاب اور ڈی پی او پر فائرنگ
پاکستان کیساتھ سٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط ہوجائیں گے. ڈائریکٹر آئی ایم ایف مڈل ایسٹ
جناح انٹرنشنل ائیرپورٹ کے فوڈ کاؤنٹرز پر نامناسب پیپر پلیٹ میں کھانا دینے کا انکشاف
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے گوگل کی مدد سے 75 غیرقانونی ایپس میں سے 40 بند کروا دیں
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا شرکا سے خطاب میں مزید کہنا تھا کہ تعصبات اور نفرتوں کے ماحول میں نوجوانوں کو اٹھنا ہوگا اور یوتھ اسلامی جمہوری انقلاب کے لیے کردار ادا کرے۔