جب نااہل کوحکومت سونپ دی جائےگی توملک ایسے ہی تباہ ہوگا، بلاول برس پڑے

0
36

جب نااہل کوحکومت سونپ دی جائےگی توملک تباہی کی ایسی ہی صورت حال سےدوچارہوگا، بلاول برس پڑے

باغی ٹی وی : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سیاسی رہناؤں سے اجلاس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت نےملک کوبدترین اقتصادی صورت حال میں دھکیل دیاہے، ، پاکستان کی معیشت دیوالیہ ہونےکی نہج پرپہنچ چکی ہے، جب نااہل کوحکومت سونپ دی جائےگی توملک تباہی کی ایسی ہی صورت حال سےدوچارہوگا،

بلاول کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت دیوالیہ ہونےکی نہج پرپہنچ چکی ہے،جب نااہل کوحکومت سونپ دی جائےگی توملک تباہی کی ایسی ہی صورت حال سےدوچارہوگا،پی ٹی آئی حکومت میں ہرگزرتادن ملک کوسیاسی واقتصادی تباہی کی جانب دھکیل رہاہے،سلیکٹوزیراعظم مستعفی ہوں،پوری قوم سےاپنی غلطیوں کی معافی مانگیں،

اجلاس میں دیگرمختلف سیاسی امورپربھی تبادلہ خیال کیاگیا،اجلاس کےشرکا نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سےقرضےبڑھ رہےہیں اورتجارت گھٹ رہی ہے، ملک میں صنعتیں بندہورہی ہیں اوربےروزگاری میں اضافہ ہورہا ہے، اجلاس کے شرکا کا اتفاق،ملک میں صنعتیں بندہورہی ہیں اوربےروزگاری میں اضافہ ہورہا ہے،

Leave a reply