جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ، لاہور پولیس نے ملزمان گرفتار کر لیے

0
41

لاہور پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے مفرور مجرمان کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ، شادمان پولیس کی کارروائی،4 مقدمات میں مطلوب 02 اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے

گرفتار اشتہاری ملزمان میں عثمان اور دانش شامل ہیں ، ملزمان چوری،فراڈ دھوکہ دہی اور جعلی چیک کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے،

ایس ایچ او شادمان اویس تصویر نے اپنے بیان میں کہا کہ ملزمان مزید تحقیقات کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے،، ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری پر ایس ایچ او شادمان اور انکی ٹیم کو شاباش دی،،

ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد نے کہا کہ اشتہاری ملزمان کیخلاف زیرہ ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،،

Leave a reply