جادو ٹونے سے عوام کو گمراہ کر کے لوٹنے والا شخص گرفتار
جادو ٹونے سے عوام کو گمراہ کر کے لوٹنے والا شخص گرفتار
سرگودھا میں جادو ٹونے کے ذریعے سادہ لوح عوام کو گمراہ کر کے لوٹنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ جبکہ پولیس کے مطابق اصغر نامی ملزم 10 سال سے لوگوں کو گمراہ کر کے لوٹ رہا تھا، ملزم مبینہ طور پر خواتین کو جنسی ہراساں بھی کرتا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم پر2 سگے بھائیوں کو قتل کرنے کا بھی الزام ہے، جادو ٹونا کرنے والے ملزم کو محلے والوں کی درخواستوں پر گرفتار کیا گیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں
مودی نے عالمی اداروں کو دنیا کے بڑے چیلنجز کے حل میں ناکام قرار دے دیا
پاکستان میں غربت بھارت کےمقابلے میں بظاہر نہیں نظر آتی،جاوید اختر
مریم نواز کی جانب سے عدالتِ عظمیٰ کے ججز پر تنقید،چیف جسٹس کو خط ارسال
زمان پارک سے عمران خان کے جاتے ہی سیکورٹی بیریئر ہٹانے کا کام شروع
عمران خان جن کے کندھے پر بیٹھ کر آنا چاہ رہا وہ کندھے اب نہیں رہے. مریم نواز شریف
راجن پور: این اے 193 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم
یہ وہی بینچ ہے جس نے عمران خان کےخلاف فیصلہ دیا،پھرشورشرابہ کیوں؟پرویز الہٰی
ہم کون سی صدی میں رہتے ہیں جہاں طاقتوروں نے نجی جیل بنائے ہوئے؟ شیری رحمان
بچوں کو سکول چھوڑنے والی سرکاری گاڑی بارکھان سیکنڈل کے مرکزی ملزم کے بیٹے کی ملکیت
شیخ رشید بتائیں،سسرال میں کوئی روتا ہے؟ حنیف عباسی
پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے خون آلود کپڑے، انسانی کھوپڑیاں، ہڈیاں اور چھریاں بھی برآمد کی گئی ہیں، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔