مزید دیکھیں

مقبول

آغوشِ ماں.تحریر”سیدہ سعدیہ عنبرؔ الجیلانی

اک مدت سے مری آنکھوں میں خواب نہیں اترے اپنی...

بھارت یک طرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ ختم نہیں کرسکتا ،اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار،...

پی آئی اے کے 51 سے 100 فیصد شیئرز فروخت کرنے کا فیصلہ

پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کے 51...

27 فرانسیسی اراکین پارلیمنٹ کے اسرائیل داخلے پر پابندی

اسرائیل نے 27 فرانسیسی اراکین پارلیمنٹ پر ملک میں...

جعفر ایکسپریس غیر معینہ مدت کے لیے بند

اسلام آباد:حکومت نے پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس سروس کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا۔

باغی ٹی وی : رپورٹس کے مطابق گودر کے علاقے میں ایک ہفتے گزرنے کے بعد بھی جعفر ایکسپریس بحال نہ ہوسکی، ایک ہفتہ قبل کوئٹہ سے پشاور آنے والی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں نے حملہ کرتے ہوئے مسافروں کو یرغمال بنا لیا تھا، جس کے باعث پشاور سے کوئٹہ جعفر ایکسپریس کی سروس معطل کردی گئی تھی، ٹریک پر دھماکے کے باعث 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی تھیں۔ دھماکے کے باعث ٹریک کے382 فٹ حصے کو نقصان پہنچا تھا۔

ہارورڈ یونیورسٹی کا تعلیم، رہائش اور ہیلتھ انشورنس مفت کرنے کا اعلان

محکمہ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس کو غیر معینہ مدت تک کے لیے بند کردیا گیا ہے محکمہ ریلوے حکام کے احکامات کے بعد ہی سروس شروع کی جائے گی۔

ملک کی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا ، کوئی تحریک ، کوئی شخصیت نہیں،آرمی چیف