رپورٹ (کاشف تنویر) وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات پر ایڈیشنل سیکرٹری ہوم سید مبشر حسین شاہ نے منڈی بہاؤالدین جیل کا دورہ کیا اور قیدیوں کے کھانے، ملاقات اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ انکے دورے کا اصل مقصد جیل عملہ کی کرپشن اور اسیران سے انکے ممکنہ ناروا سلوک کا جائزہ لے کر گورنمنٹ آف پنجاب کو خصوصی رپورٹ پیش کرنا تھا۔ لیکن منڈی بہاؤالدین جیل کے دورے کے بعد مذکورہ سیکرٹری ہوم انتہائی مطمئن نظر آئے کیونکہ جیل اسیران نے سپرنٹنڈنٹ جیل سمیت تمام دیگر افسران و ماتحت عملہ کے رویہ کی تعریف کی اور بالخصوص سپرنٹنڈنٹ جیل وحید خان، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رانا شمشاد حسین اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ چوہدری عامر مچرا کی طرف سے جیل سے کرپشن ختم کرنے کی انتھک کوششوں کو سراہا۔ اسکے علاوہ سیکرٹری صاحب نے جیل کینٹین کی ریٹ لسٹ کو مارکیٹ ریٹ پر لانے.

ایڈیشنل سیکرٹری ہوم سید مبشر حسین شاہ کا منڈی بہاؤالدین جیل کا دورہ
Shares: