جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کا بھارت کے نام پیغام ، کامیابی کشمیریوں کا مقدر بنےگی
بہاولپور : بھارت جتنے مرضی مظالم کرلے اب کشمیر پر اپنا قبضہ برقرار نہیںرکھ سکے گھا ، بھارت نے کشمیر پر قبضے کا نتیجہ چکھ لیا ، ان خیالات کا اظہار جیش محمد کے سربراہ نے بھارت کے نام اپنے پیغام میں کیا ہے،
جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ انڈیا اور مودی کو اللہ تعالی نے ذلت،شرمندگی اور شکست سے دوچار فرمایا..کھربوں روپے کا نقصان ہوا..”وکرم” گرگیا..”مودی” ذلیل ہوا..ھم نے الحمدللہ شکرانے کے نوافل ادا کئے..اھل کشمیر اور امت مسلمہ کو "مبارک” ہو..بہت کچھ چھپایا جا رہا ہے ورنہ "نقصان” بہت بڑا ہوا ہے..مودی اور انڈیا کے بہت سے عزائم جو اس پروگرام کی کامیابی پر موقوف تھے خاک میں مل گئے ھیں
مولانا مسعود اظہر کی طرف سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ اللہ تعالی نے”افغان طالبان ” کو بڑے دھوکے اور نقصان سے بچا لیا..اور امت مسلمہ ایک اور "کیمپ ڈیوڈ” سے بچ گئی..ٹرمپ اور امریکی اہلکار "افغان طالبان” کی استقامت اور ذھانت پر حیران و پریشان ھے..ان کا واسطہ اب تک ان مسلم حکمرانوں سے رہا ہے جو ڈرتے ھیں، دبتے ھیں اور جلد بک جاتے ھیں..قیمتی کپڑوں میں سستے لوگ، بارعب لباس میں بزدل لوگ ہیں،
.جیش سربراہ کی طرف سے پیغام میں کہا گیا ہے کہ امریکی ظالم قابض افواج کےمقابلے میں”افغان طالبان” ماشاءاللہ..سستے کپڑوں میں قیمتی لوگ..وہ ٹرمپ کے جال میں نہ آئے تو ٹرمپ بوکھلا گیا اور اپنی عزت بچانے کے لیے اس نے مذاکرات کی منسوخی کا اعلان کر دیا..مگر عزت تو پہلے ہی لٹ چکی ہے اب کیا بچے گی..پہلے عرض کر دیا تھا کہ بڑا محاذ تیار ہو رہا ہے..اور فتح اھل ایمان کی ہے..جھاد کشمیر عروج پر ھے خبریں بند ھیں اس لیے مایوسی پھیل رھی ہے..مسلمانو! مایوسی کبیرہ گناہ ہے. وادی کے اندر معاملات بھارت کے کنٹرول سے باہر نکل رہے ہیں اور کشمیری مجاہدین اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں