‏اسرائیل پاکستان کا بدترین دشمن ہے اور حکومت کا اسرائیل کو تسلیم نا کرنے کے فیصلے سے بلوچ قبائل بہت خوش ہیں۔ نوابزادہ جمال خان رئیسانی

0
93

کوئٹہ:‏اسرائیل پاکستان کا بدترین دشمن ہے اور حکومت کا اسرائیل کو تسلیم نا کرنے کے فیصلے سے بلوچ قبائل بہت خوش ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فرزند پاکستان شہید سراج رئیسانی کے صاحبزادے جمال خان رئیسانی نے عرب امارات اوراسرائیل کے درمیان ہونے والی ڈیل پربڑا خوبصورت تبصرہ کیا ہے

 

وہ کہتے ہیں‌کہ ‏اسرائیل پاکستان کا بدترین دشمن ہے اور حکومت کا اسرائیل کو تسلیم نا کرنے کے فیصلے سے بلوچ قبائل بہت خوش ہیں۔

جمال خان رئیسانی کہتےہیں کہ پاکستان کے اس فیصلے سے پوری اُمت کو سکون کا سانس ملا ہے اور دنیا بھر کے مسلمان ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔ دشمن کو دشمن مان لینا بھی جرات اور دلیری کی بات ہے

Leave a reply