بلوچستان کی طرف اٹھنے والی آنکھیں پھوڑ دیں گے۔ نوابزادہ جمال رئیسانی
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2020/05/J8GKOyCq_400x400.jpg)
کوئٹہ :بلوچستان کی طرف اٹھنے والی آنکھیں پھوڑ دیں گے۔ نوابزادہ جمال رئیسانی کہتے ہیں کہ وہ دیکھ رہے ہیں کہ بلوچستان میں بھارت کی مداخلت بڑھتی جارہی ہے اوریہ ایک خطرناک پہلو ہے ، جسے کسی صورت بھی نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ،
نوابزادہ جمال رئیسانی کہتے ہیںکہ میں روزانہ کی بنیادوں پر دیکھ رہا ہوں کہ بھارت سرعام بلوچستان میں دہشتگردی پھیلانے کیلئے سیمینار منعقد کر رہا ہے، ہماری حکومتیں کیا کررہی ہیں۔ شہید سراج رئیسانی کا بیٹا ابھی زندہ ہے۔ بلوچستان کی جانب اٹھتی ہر آنکھ پھوڑنے کا حق ہمارے پاس موجود ہے، ہمیں کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں
میں روزانہ کی بنیادوں پر دیکھ رہا ہوں کہ بھارت سرعام بلوچستان میں دہشتگردی پھیلانے کیلئے سیمینار منعقد کر رہا ہے، ہماری حکومتیں کیا کررہی ہیں۔ شہید سراج رئیسانی کا بیٹا ابھی زندہ ہے۔ بلوچستان کی جانب اٹھتی ہر آنکھ پھوڑنے کا حق ہمارے پاس موجود ہے، ہمیں کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں
— Nawabzada Jamal Khan Raisani (@SonOfShaeed) May 16, 2020
یاد رہے کہ نوابزادہ جمال رئیسانی بلوچستان میں امن وامان کی بحالی اورخوشحال بلوچستان کے لیے جدوجہد کررہے ہیں ان کے والد محترم نوابزادہ سراج رئیسانی نے بھی اسی نیک مقصد کی خاطرجان قربان کردی ، نوابزادہ جمال رئیسانی گاہے بگاہے مختلف پیغامات کے ذریعے بلوچستان کی تازہ صورت حال سے اپنے خیالات بیان کرتے رہتے ہیں