غداراور پاکستان دشمن کی اس ملک میں کوئی جگہ نہیں، سب دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچنے والے ہیں،نوابزادہ جمال رئیسانی
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2020/05/J8GKOyCq_400x400-1.jpg)
کوئٹہ:غداراور پاکستان دشمن کی اس ملک میں کوئی جگہ نہیں، سب دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچنے والے ہیں،نوابزادہ جمال رئیسانی نے پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے عناصر کو واضح پیغام دے دیا
ادھر نوابزادہ جمال رئیسانی کا کہنا ہےکہ ان کی اطلاعات کے مطابق پاک فوج نے ایرانی بارڈرکے ساتھ ساتھ دہشت گرد تنظیموں ، بی ایل ایف اوربی ایل اے کے خلاف سخت آپریشن شروع کردیا ہے
Pakistan army has launched a sweeping operation against Iran funded separatist outfits BLF and BLA, in the areas adjoining the Pak-Iran border. The action began two nights ago, with a string of terrorists neutralized and hideouts busted. Time to cleanse our soil from traitors.
— Nawabzada Jamal Khan Raisani (@SonOfShaeed) May 22, 2020
نوابزادہ جمال رئیسانی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے ان سرحدی علاقوں میں یہ آپریشن دو دن قبل ہی شروع کردیا گیا تھا، ان کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہےکہ ان دہشت گردوں کو ان کمین گاہوں سے نکال کران کو ان کے انجام تک پہنچایا جائے