جماعت اسلامی بارے میں ڈاکٹر فردوس عاشق نے کہی امید والی بات

باغی ٹی وی : پنجاب حکومت کی ترجمان ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے . جماعت اسلامی ہمیشہ نیشنل کاز کے ساتھ کھڑی رہتی ہے،فردوس عاشق.امید ہے کہ وہ حکومتی امیدوار کا ساتھ دیں گے.پنجاب میں وزیراعلیٰ کیلئے پیپلزپارٹی کے ساتھ مطلوبہ تعداد نہیں،پنجاب میں وزیراعلیٰ کیلئے پیپلزپارٹی کےپاس مطلوبہ تعداد نہیں،

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن آزاد ارکان کی حمایت سے جیتیں گے،عثمان بزدار کی تبدیلی کے باتیں دیوانے کی بڑھکیں ہیں،

فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں پیپلزپارٹی نہ تین میں ہے اورنہ تیرہ میں،پیپلزپارٹی کے ساتھ ن لیگ بھی نہیں کیسے تبدیل کر پائے گی.یہ لوگ اعتراف کررہے ہیں کہ ووٹ کیلئے لوگوں لالچ دیا،یہ صرف مخصوصی خاندان اور شاہی خاندان میں ہو سکتا ہے،،

اس ملک کے اداروں کو داغدار کرنے والےکون ہیں،انہی کے اتحادی کہتے ہیں کہ اسٹبلشمنٹ غیر جانبدار ہے

Shares: