مظفرگڑکے علاقے موضع شادی خان منڈا میں اراضی کے تنازع میں ٹانگ اڑانا جمشید دستی کو مہنگا پڑگیا، تھانہ کوٹ ادو میں جمشید دستی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ، مقدمے میں 12 دیگر افراد بھی نامزد کیے گئے ہیں.وزیر مملکت میاں شبیر علی قریشی کے بھائی احسن قریشی اور اعوان برادری میں اراضی کا تنازع تھا
وزیر مملکت میاں شبیر علی قریشی کے بھائی احسن قریشی اور اعوان برادری میں اراضی کا تنازع تھا, سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی اعوان برادری کی حمایت کے لیے گزشتہ روز موقع پر پہنچے تھے#Pakistan #BaaghiTv #Muzaffargarh #JamsahidDasti @Jamsheddasti786 @UsmanAKBuzdar @OfficialDPRPP pic.twitter.com/N1O0garVzC
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) April 1, 2021
سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی اعوان برادری کی حمایت کے لیے گزشتہ روز موقع پر پہنچے تھے مقدمہ وزیر مملکت شبیر علی قریشی کے بھائی احسن قریشی کے منیجر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے.جمشید دستی ودیگر افراد کیخلاف زمین پر مبینہ قبضے کی کوشش کا مقدمہ درج کیا گیا ہے.
مظفرگڑھ: موضع شادی خان منڈا میں اراضی کے تنازع میں ٹانگ اڑانا جمشید دستی کو مہنگا پڑگیا,تھانہ کوٹ ادو میں جمشید دستی کیخلاف مقدمہ درج.#Pakistan #BaaghiTv #Muzaffargarh #JamsahidDasti @Jamsheddasti786 @UsmanAKBuzdar @OfficialDPRPP pic.twitter.com/FcSkO33QLW
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) April 1, 2021