جنوبی وزیرستان، گاوں میں بم دھماکہ

جنوبی وزیرستان؛تحصیل لدھا کے علاقے سپین خڑائی وارزہ اشنگی گاوں میں بم دھماکہ. جنوبی وزیرستان؛ کھلونا نما بم کے پھٹنے سے پانچ بچے شدید زخمی۔ جنوبی وزیرستان؛بچوں کو فوری طور پر سی ایم ایچ ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کیا جارہا ہے۔

Comments are closed.