جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی، دہشت گرد ہلاک

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں آپریشن کیا ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دہشت گرد پیرعرف اسد ہلاک ہو گیا ہلاک دہشت گرد کالعدم ٹی ٹی پی کا 2006 سے متحرک رکن تھا،ہلاک دہشت گرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان بیت اللہ محسود گروپ سے تھا،

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پیر عرف اسد سیکیورٹی فورسز کےخلاف دہشت گرد ی کی کارروائیوں میں ملوث تھا،حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد پیر عرف اسد شہریار محسود گروپ میں شامل ہو گیا،

کراچی ،دہشت گردانہ حملے میں شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا

دہشت گردی کا حملہ ناکام بنانے والے پولیس کے بہادر سپاہیوں اورمحافظوں کو وزیراعظم کا سلام

آرمی چیف کا شمالی وزیرستان کا دورہ،دشمن کی چالوں کو ناکام بنانے کیلئے تیار رہنا ہوگا،آرمی چیف

بھارتی میڈیا نے مودی حکومت کی اصلیت واضح کردی،وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن ،دو دہشت گرد جہنم واصل،ایک گرفتار

جنوبی وزیرستان ،دہشتگردوں کاچیک پوسٹ پرحملہ،4 جوان شہید، چار دہشت گرد جہنم واصل

جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر دہشت گرد جہنم واصل

Shares: