مزید دیکھیں

مقبول

نہ کوئی سمجھوتہ، نہ پسپائی،صرف سخت جوابی کارروائی!

اب نہ کوئی سمجھوتہ، نہ کوئی پسپائی،صرف سخت جوابی...

پی آئی اے کے 51 سے 100 فیصد شیئرز فروخت کرنے کا فیصلہ

پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کے 51...

قصور کی عوام کا سیف اللہ خالد قصوری پر بھارتی الزامات پر احتجاج

قصور پوری پاکستانی قوم بلخصوص قصور کی عوام معروف سیاستدان...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی...

اب بھی جواب نہ جمع کروایا تو ہم حکم جاری کریں گے،توہین الیکشن کمیشن کیس میں ریمارکس

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی

چارکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی،پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے، وکیل پی ٹی آئی نے کہا کہ عمران خان نے آج آٹھ کیسز میں پیش ہونا ہے اسلیے وہ نہیں آسکتے، وہ ان کیسز میں پیش ہونگے تو یہاں نہیں پہنچ سکتے، ممبران نے استفسار کیا کہ پھر ہمارا نمبر کب آئیگا،ممبرالیکشن کمیشن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ لگتاہے الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا نمبر ہی نہیں آئیگا،سندھ ہائیکورٹ میں کیس زیر سماعت ہے اور التوا کا شکار ہے، وکیل پی ٹی آئی نے کہا کہ ہماری طرف سے دلائل دئیے جا چکے ہیں ،

عمران خان کے 8 کیسز کی وجہ سے فیصل چوہدری بھی پیش نہ ہوئے ،توہین کمیشن کیس بہت عرصے سے التوا کا شکار ہے، الیکشن کمیشن نے کہا کہ اگر اب بھی آپ نے جواب نہ جمع کروایا تو ہم حکم جاری کریں گے ،وکیل نے استدعا کی کہ مجھے کراچی سے آنا ہوتا ہے۔استدعا ہے مئی کی تاریخ دی جائے، الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 16 مئی تک ملتوی کر دی،

فوج اور قوم کے درمیان خلیج پیدا کرنا ملک دشمن قوتوں کا ایجنڈا ہے،پرویز الہیٰ

سپریم کورٹ نے دیا پی ٹی آئی کو جھٹکا،فواد چودھری کو بولنے سے بھی روک دیا

بیانیہ پٹ گیا، عمران خان کا پول کھلنے والا ہے ،آئی ایم ایف ڈیل، انجام کیا ہو گا؟

عمران خان معافی مانگنے جج زیبا چودھری کی عدالت پہنچ گئے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan