جنسی زیادتی کے مجرموں کو "نامرد” بنانے کیلئے قانون لانے کا فیصلہ، وزیر اعظم نے منظوری دے دی
جنسی زیادتی کے مجرموں کو "نامرد” بنانے کیلئے قانون لانے کا فیصلہ، وزیر اعظم نے منظوری دے دی
باغی ٹی وی رپورٹکے مطابق ، جنسی زیادتی کے مجرموں کےلیے سخت قانون لانے کا فیصلہ .وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی جدوجہد رنگ لے آئی، وزیراعظم عمران خان نے جنسی زیادتی کے مجرمان کو نامرد بنانے کا قانون بنانے کی منظوری دے دی. وزیراعظم کی منظوری کے بعد فیصل واوڈا نے بل کے ڈرافٹ پر کام شروع کر دیا.
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی جدوجہد رنگ لے آئی، وزیراعظم عمران خان نے جنسی ذیادتی کے مجرمان کو نامرد بنانے کا قانون بنانے کی منظوری دے دی. وزیراعظم کی منظوری کے بعد فیصل واوڈا نے بل کے ڈرافٹ پر کام شروع کر دیا#FaisalVawda@FaisalVawdaPTI @TeamFaisalVawda pic.twitter.com/IOIg6CLE0a
— TEAM FAISAL VAWDA (@TeamFaisalVawda) September 14, 2020
واضح رہےکہ پچھلے دنوں لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے پر خاتون اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ۔دو افراد نے موٹر وے پر کھڑی گاڑی کا شیشہ توڑ کر خاتون اور اس کے بچوں کو نکالا، موٹر وے کے گرد لگی جالی کاٹ کر سب کو قریبی جھاڑیوں میں لے گئے اور پھر خاتون کو بچوں کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنایا۔اس کے بعد حکومت پر شدید پریشرتھا کہ ریپ کے مجرموں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے اور انہیںسر عام لٹکایا جائے . اس سلسلے میں حکومت نے ایک اہم قدم اٹھایا ہے جس عوام میں سراہا جائے گا.
گاڑی کی خرابی کی وجہ سے روڈ کی سائیڈ پر گاڑی روکنے والی خاتون گینگ ریپ کا شکار