جس کی لاٹھی ، اس کی بھینس ، ایک ایکسئین کے بیٹے کی کہانی ، وائرل ویڈیو نے سب کچھ بتا دیا
لاہور:جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا دور ابھی ختم نہیں ہوا ، جو طاقت ور ہے تو بہت زیادہ اورجوکمزور ہے تو اس کی بے بسی بھی حد سے زیادہ ، ہمارے ہاں سرکاری افسر کی اولاد کا یہ رویہ ہوتا ہے کہ باقی سارے لوگ ان کے غلام ہیں اوروہ جو چاہیں کرشمہ ساز کریں ایسے ہی جیسے ایک ایکسئین کا بیٹا موٹرسائیکل کسی کومار کرالٹا دھمکی دیتا ہے
https://twitter.com/Aadiiroy/status/1259480396527554561?s=08
باغی ٹی وی کے مطابق اس وقت ایک ویڈیوسوشل میڈیا پربڑی گردش کررہی ہے جس میں ایک لڑکا دولوگوں میں موٹرسائیکل مارتا ہے ان کو زخمی کرتا ہے اورالٹا کہتا ہےکہ میں ایک ایکسئین کا بیٹا ہوںکو کرنا کرلو،
اطلاعات کے مطابق گیارہ سال کا بچہ پہلے موٹر سائیکل بغیر نمبر پلیٹ کے چلاتا ھے،پھر اس کےبعد جب وہ مجھ میں اور ایک اور موٹر سائیکل والےمیں لگنےلگا تو الٹا معزرت کرنےکےدھمکی لگاکر موٹر سائیکل چھوڑگیا کہ میراباپ ایکسیئن ھے جوکرنا ھےکرلو