جسے کہتے تھے سیاست ختم ہوگئی اس نے لندن میں بیٹھ کر ہرا دیا،مریم نواز

0
38

جسے کہتے تھے سیاست ختم ہوگئی اس نے لندن میں بیٹھ کر ہرا دیا،مریم نواز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے عدالت پیشی کے موقع پر کہا ہے کہ ن لیگ کی فتح ڈسکہ کی فتح نہیں،بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ ہے،

مریم نواز کا کہنا تھا کہ فروری الیکشن میں بھی ن لیگ ڈسکہ سے جیت چکی تھی مسلم لیگ ن کو دبانے اور ختم کرنے کی کوشش کی گئی،فروری میں یہ دھاندلی کرکے بھی نہیں جیت سکے، مسلم لیگ ن نے ریاستی مشینری کے ساتھ مقابلہ کیا ہے، یہ سپریم کورٹ گئے کہ ہمیں عوام کی شکست سے بچاؤ،  جسے کہتے تھے سیاست ختم ہوگئی اس نے لندن میں بیٹھ کر ہرا دیا،پنجاب میں برادری سسٹم ،انتظامیہ ،حکومت کا اثر رسوخ بھی ہوتا ہے،ہر فورم پر شکست کھانے کے بعد انہیں عوام کے میدان میں آنا پڑا،یہ میدان میں آئے تو عوام کے ووٹوں نے الٹے پاؤں بھاگنے پر مجبور کردیا، جس دن ان کی حکومت نہیں رہی یہ کمپین کرنے کے بھی قابل نہیں رہیں گے،

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

مریم نواز کو بیرون ملک بھجوانے پر حکومت راضی ہو گئی

ڈاکٹر عدنان کا علاج شروع ہوتے ہی مریم نواز کی طبیعت بگڑ گئی

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ عوام نے ان کو ووٹ چوری کرتےہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا ہے،مسلم لیگ ن عوامی قوت کے ساتھ ان کے سامنے کھڑی ہے،میں قدرت کے کھیل کو دیکھتی ہوں،مسلم لیگ ن کو توڑنے کے لیے پانچ سال لگا کر سرتوڑ کوشش کی گئی، نواز شریف ، مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کی کردار کشی کرتے تھے،رانا ثنا اللہ پر جھوٹا مقدمہ بنایا،حکومت کے اراکین دوسرے ٹھکانے ڈھونڈ رہے ہیں، جہانگیر ترین کے آپس کے معاملات پر کچھ نہیں کہنا چاہتی، جہانگیرترین کا نمک کھارہے تھے، جہاز استعمال کررہے تھے وہ شوگر مافیا نہیں تھے؟ 5سال لگا کر جماعت کو توڑنے کی کوشش کی گئی ،نیب عمران خان کے کہنے پر کارروائی کرتاہے،حکومتی اراکین ٹی وی پر حکومت کے خلاف بات کر رہے ہیں،جہانگیرترین کا نمک کھا رہے تھے ،جہاز استعمال کررہے تھے اس وقت تک وہ شوگر مافیا نہیں تھے؟ جہانگیر ترین سے سبق سیکھیں،پیپلزپارٹی کو نوٹس مسلم لیگ ن نے نہیں پی ڈی ایم نے بھیجا پاکستان میں حقیقی تبدیلی لانے کیے پی ڈیم ایم اکٹھی ہے،بلاول بھٹو سے متعلق میرا واضح موقف سامنے آچکا ہے،

مریم نواز واقعی بیمار یا پھر امید سے؟ خبر سن کر نواز شریف بھی مسکرا دیئے

 

Leave a reply