جے آئی ٹی رپورٹ پڑھ کر تو لگتا ہے کہ عزیر بلوچ سندھ حکومت کا وزیر تھا، انور لودھی

0
67

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ،صحافی و تجزیہ کار انور لودھی نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ پڑھ کر تو لگتا ہے کہ عزیر بلوچ سندھ حکومت کا وزیر تھا،

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انور لودھی کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی رپورٹ پڑھ کر تو لگتا ہے کہ عزیر بلوچ سندھ حکومت کا وزیر تھا

پولیس افسروں کے تبادلے، اپنی مرضی کے تھانیداروں کہ تعیناتی، اپنی پسند کے امیدواروں کو پیپلز پارٹی کے ٹکٹ دلوانا، وزیراعلیٰ سندھ، فریال تالپور اور شرمیلا فاروقی وغیرہ کے ساتھ سیاسی تعلقات

انور لودھی کی ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک صارف کا کہنا تھا کہ زرداری کے مفاد عزیر بلوچ سے تھے ١ور عزیر بلوچ کے زرداری سے.یہ کہہ لیں کہ سندھ کی باگ دور عزیر بلوچ کے پاس تھی

واضح رہے کہ وفاقی وزیر علی زیدی کے عدالت جانے کے بعد سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کی ہے اس پر بھی علی زیدی کا کہنا ہے کہ اصل رپورٹ جاری نہیں کی

علی زیدی عدالت پہنچ گئے ، ایسا مطالبہ کر دیا کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی

جے آئی ٹی رپورٹ، کس نے کہا تھا کہ سندھ پولیس دستخط نہیں کر رہی؟ علی زیدی ویڈیو سامنے لے آئے

شاہ محمود قریشی سانحہ اے پی ایس کی ذمہ دار ٹی ٹی پی قیادت سے قطر میں ملتے رہے، شرجیل میمن

Leave a reply