8 ستمبر کے جلسے میں کوئی بھی رکاوٹ ڈالے گا وہ خود ذمہ دار ہو گا ،علی محمد خان

0
71
ali m khan

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال بانی پی ٹی آئی کا ضائع کیا گیا، یہ سال قوم کا ضائع ہوا،

علی محمد خان کا کہنا تھا کہ سیاسی لیڈر کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، لیڈر قوم کی امید ہوتا ہے ،بانی پی ٹی آئی نے کل بھاری دل سے جلسہ ملتوی کیا، جلسہ ختم نہیں کیا، بانی پی ٹی آئی نہیں چاہتے تھے کوئی انتشار ہو، ختم نبوت کا معاملہ ہمارے دل کے قریب ہے میں نے اور صاحبزادہ حامد رضا نے قومی اسمبلی کے فلور پر ختم نبوت کے معاملے کو اٹھایا تھا ،حکومت نے آخری وقت میں گھبرا کر ہمارا این او سی منسوخ کیا,بانی پی ٹی آئی نے لیڈر کے طور پر کل فیصلہ کیا، کور کمیٹی میں یہ بات ڈسکس ہوئی، کل پورے پنجاب سے لوگوں نے اسلام آباد پہنچنا تھا، کارکنان بچوں سے زیادہ عزیز ہیں ،بانی پی ٹی آئی نے کل ریاست کو ایک اور موقع دیا کہ ہوش کے ناخن لیں ، 8 ستمبر کے جلسے کا این او سی جاری کر دیا گیا، ضلعی انتظامیہ نے سیکورٹی دینے کا کہا ہے ، بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ 8 ستمبر کے جلسے میں کوئی بھی رکاوٹ ڈالے گا وہ خود ذمہ دار ہو گا ،

علی محمد خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا 1 سال میں قرآن پاک کو تفصیل کے ساتھ پڑھا ہے ،ایمان والا بندہ اللہ پاک سے توقع رکھتا ہے، عزت اور رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے ،بانی پی ٹی آئی نے کہا جلد اچھے دن آئیں گے، انتشار سے کل ہم نے ملک کو بچایا،بانی پی ٹی آئی نے کہا 9 مئی کی فوٹیجز لائیں سب سامنے آ جائے گا، ہم 9 مئی کو پرامن احتجاج کرنا چاہتے تھے ، انتشار کس نے پیدا کیا، جلد اسلام آباد میں بڑا جلسہ ہو گا پوری قوم تیاری رکھے،

جنرل عاصم منیرنے ڈنڈا اٹھا لیا، فیض حمید گواہ،اب باری خان کی

شکریہ جنرل باجوہ،اہم معلومات ہاتھ لگ گئی،فیض ،عمران ،بشریٰ کا گٹھ جوڑ

فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنائیں گے،عمران خان

فیض حمید عبرت کا نشان،عمران کا نشہ بند، بشریٰ پر فیض کا فیض

فیض حمید کے بارے مبشر لقمان کے پروگرام کھرا سچ میں محسن بیگ کے چشم کشا انکشافات

فیض حمید کی گرفتاری پر نہ ڈرا ہوں نہ گھبرایا ہوں،عمران خان

جنرل فیض حمید کا 30 سال تک قبضے کا منصوبہ،بغاوت ثابت؟

فیض نیازی گٹھ جوڑ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے کیسے توڑا تھا؟ اہم انکشافات

فیض حمید کی گرفتاری پر خلیل قمر،عمر عادل خوش،اڈیالہ جیل سے جاسوس گرفتار

گرفتاری کا خوف،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بیرون ملک فرار

فیض حمید کا نواز،شہباز کو پیغام،مزید گرفتاریاں متوقع

فیض حمید پر ڈی ایچ اے پشاور کو 72 کروڑ کا نقصان کا الزام،تحقیقات

قوم کا پاک فوج پر غیر متزلزل اعتماد ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہے،آرمی چیف

فیض حمید "تو توگیا”،ایک ایک پائی کا حساب دینا پڑے گا، مبشر لقمان

فیض حمید کی گرفتاری،مبشر لقمان نے کیا کئے تھے تہلکہ خیز انکشافات

بریکنگ،فیض حمید گرفتار،کورٹ مارشل کی کاروائی شروع

فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کر دیا گیا ،عمران خان

Leave a reply