آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کا اعلان کردیا گیا۔
باغی ٹی وی کے مطابق جومیل وریکن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیے گئے۔اس حوالے سے آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جومیل وریکن کو جنوری کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر پلئیر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔یاد رہے کہ جومیل وریکن کے ساتھ پاکستان کے نعمان علی کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔دوسری جانب آسٹریلیا کی بیتھ مونی آئی سی سی ویمن پلئیر آف دی منتھ قرار دے دی گئیں۔واضح رہے کہ آئی سی سی کی جانب سے ہر ماہ بہتر کارکردگی والے کھیلاڑیوں میں سے کسی ایک کو یہ ایوارڈ دیا جاتا ہے.
شاہ رخ خان کی کلکتہ نائٹ رائیڈرز کو اہم محاذ پر شکست
اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد کی اہم بیٹھک، سیاسی حکمت عملی پر مشاورت
راولپنڈی: گھریلو تشدد کا شکار 12 سالہ ملازمہ دم توڑ گئی
کراچی :ہائیڈرنٹس سروس معطل ہونے والی خبروں میں حقیقت نہیں