آپ ٹھیک طرح سے کھڑے ہوجائیں، یہ اسمبلی ہال نہیں عدالت ہے، جج نے ن لیگی رہنما کو ڈانٹ پلادی
آپ ٹھیک طرح سے کھڑے ہوجائیں، یہ اسمبلی ہال نہیں عدالت ہے، جج نے ن لیگی رہنما کو ڈانٹ پلادی
باغی ٹی وی :مسلم لیگ ن کے صوبائی صدرامیرمقام کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران جسٹس قیصررشید نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ جب ایک شخص انکوائری میں تعاون کررہاہے توپھرکیوں گرفتارکرتے ہیں؟جسٹس قیصر رشید کا کہنا تھا کہ آپ لوگوں کے عزت کا خیال رکھیں،ہراسگی نہ کرے، اگرامیر مقام انکوائری میں تعاون کررہا ہے
جسٹس قیصر رشید نے امیر مقام کو ڈانٹ پلاتے ہوئے کہا کہ امیر مقام صاحب آپ ٹھیک طرح ے کھڑے ہوجائیں، یہ اسمبلی ہال نہیں عدالت ہے،
نیب کسی کے خلاف انکوائری کررہا ہے تو پھر اس کی عزت ووقارکابھی خیال رکھے.امیرمقام نے عدالت سے کیس 22 نومبرکو پی ڈی ایم جلسے کے بعدمقررکرنے کی استدعا کی ہے . عدالت نے سماعت 18نومبر تک ملتوی کردی۔